پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات سے متعلق اہم معاملہ پنجاب اسمبلی تک پہنچ گیا ۔ ’’دنیا نویز ‘‘ کے مطابق لیو انکیشمنٹ کے خاتمے ، پنشن میں کمی اور ڈسپیریٹی الاؤنس کی عدم فراہمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی امجد علی جاوید نے اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے ۔