وزیراعظم سے رانا مشہودکی ملاقات ،

وزیراعظم شہبازشریف سے رانا مشہوداحمد خان نے ملاقات کی اور یوتھ پروگرام کے منصوبوں کی پیشرفت پر بریفنگ دی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھا کہ نوجوان ہماری قوم کا مستقبل ہیں،نوجوانوں کو ملازمت، تعلیم اور تکنیکی تربیت فراہم کرنے پر توجہ دے رہے ہیں،نوجوانوں کو بہترین افرادی قوت کے طور پر متعارف کرانے کیلئے کوشاں ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




