ایران اورامریکہ میں معاہدے پر اتفاق رائے

ایران اورامریکہ میں معاہدے پر اتفاق رائے نہ ہونے پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔
نجی ٹی وی چینل’’ دنیا نیوز‘‘ کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہنڈرڈ انڈیکس میں 5300پوائنٹس کی کمی ہوئی،ہنڈرڈانڈیکس 1لاکھ61ہزار800کی حد پر ٹریڈہورہا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




