آپ کی آواز، آپ کی خبر
SNN — Sachal News Network
SACHALNEWS NETWORKسچ کے ساتھ، آپ کے ساتھ
PAKISTAN & BEYOND

خبر وہی، جو سچ ہو۔

براہِ راست WATCH LIVE ↗
بریکنگ نیوز
ٹوپی پہن کر خود کو مسلمان دکھانے والا شخص ہندوؤں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرتا پکڑا گیاکے پی کابینہ کے سابق اراکین کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ ہونے کا انکشافبلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاککیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیصصاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیاسابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے مستقل سر ڈھانپنے کی وجہ بتادیملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
SACHAL NEWS NETWORK

انٹرٹینمنٹ

1279 خبریں
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعدبھارتی اداکارہ مرونال ٹھاکر اور اداکار دھنوش کی شادی کی افواہیں سرگرم ہیں، بتایا جارہا ہے کہ دونوں جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی حلقوں میں اداکارہ مرونال ٹھاکر اور اداکار دھنوش کے بارے میں قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں،غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دونوں 14 فروری کو شادی کررہے ہیں ۔  ان افواہوں کے مطابق جوڑے کی شادی کی ایک نجی تقریب ہوگی، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ اور دوست شریک ہوں گے۔  اگرچہ اب تک نہ تو دونوں اداکاروں اور نہ ہی ان کی ٹیموں کی جانب سے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کی گئی ہے۔   تاہم یہ خبر اس لیے بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے کہ دونوں اداکار اپنی ذاتی زندگی کو عوامی نظروں سے دور رکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔  چند ماہ قبل دونوں اس وقت بھی خبروں کی زینت بنے جب افواہوں کا بازار گرم ہوا کہ مرونال اور دھنوش ریلیشن شپ میں ہیں۔