آپ کی آواز، آپ کی خبر
SNN — Sachal News Network
SACHALNEWS NETWORKسچ کے ساتھ، آپ کے ساتھ
PAKISTAN & BEYOND

خبر وہی، جو سچ ہو۔

براہِ راست WATCH LIVE ↗
بریکنگ نیوز
ٹوپی پہن کر خود کو مسلمان دکھانے والا شخص ہندوؤں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرتا پکڑا گیاکے پی کابینہ کے سابق اراکین کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ ہونے کا انکشافبلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاککیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیصصاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیاسابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے مستقل سر ڈھانپنے کی وجہ بتادیملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
SACHAL NEWS NETWORK

انٹرٹینمنٹ

1279 خبریں
26 کلو وزن کم ہونے پر بونی کپور انہوں نے تصویر کے ساتھ جو کیپشن لگایا اس میں لکھا، ’مجھے یقین ہے کہ سری دیوی مجھے اس صورت میں دیکھ کر بہت خوش ہوتیں‘۔  یہ جملہ ان کے وزن کم کرنے کے سفر کی جذباتی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے، یہ پوسٹ نا صرف ان کی نمایاں تبدیلی کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہی ہے بلکہ اس بات کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کی موت کے برسوں بعد بھی ان سے گہری وابستگی محسوس کرتے ہیں۔  واضح رہے کہ اداکارہ سری دیوی فروری 2018  میں دبئی میں چل بسی تھیں، بونی کپور اور سری دیوی کی 2 بیٹیاں جھانوی اور خوشی کپور ہیں۔