والدین کے دباؤ میں آکر شادی کی، رابی پیرزادہ کا پہلی بار خلع سے متعلق انکشاف

رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور اپنے سوشل ورک کے حوالے سے گفتگو کی۔
شادی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میری شادی ہوئی اور پھر میں نے خلع لے لی، خلع لینے کی بات پہلی بار بتا رہی ہوں اس سے پہلے نہیں بتائی، شادی شدہ زندگی میں جو بھی مسائل ہوئے اس کے بعد میں نے خلع لے لی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




