بشریٰ انصاری اور فیروز خان سے متعلق گمراہ کن بیانات پر اسما عباس کا سخت ردعمل

پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور مواد تخلیق کرنے والوں کو بہن بشریٰ انصاری کے فیروز خان کے بارے میں کیے گئے
بیانات کو جان بوجھ کر توڑ مروڑا اور غلط انداز میں پیش کرنے پر شدید افصوص کا اظہار کیا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




