شادیوں کا موسم! سال 2025 شوبز کی رنگین دنیا کے اسٹارز کی شادیوں کا سال قرار پایا

ایک زمانہ وہ بھی تھا جب فنکاروں کی شادیوں میں ساتھی فنکار اور صحافی بڑی تعداد میں شریک ہوتے تھے
لیکن اب وہ دور نہیں رہا،سوشل میڈیا کے ذریعے تصاویر پوسٹ کر کے شادیوں کی اطلاع دی جاتی ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




