دوران کنسرٹ حادثہ،معروف گلوکارہ شدید زخمی

اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل(shai gull singer) ایک افسوسناک حادثے کا شکار ہو گئیں
جہاں پرفارمنس کے دوران ایک بے قابو ڈرون ان کے ہاتھ سے ٹکرا گیا، جس کے باعث وہ زخمی ہو گئیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




