ڈکی بھائی کی سالگرہ میں 10 لاکھ کا چیک، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

یوٹیوب پر 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی حال ہی میں ایک طویل قانونی مرحلے کے بعد دوبارہ مواد تخلیق کرتے نظر آئے
جس دوران انہیں گرفتاری، اکاؤنٹس کے منجمد ہونے اور رقوم کی ضبطی جیسے مسائل کا سامنا رہا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




