بے گھر سابق چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس کے دوست مدد کے لئے پہنچ گئے

امریکی چینل نکلوڈیئن کے مشہور چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس کی حال ہی میں کیلیفورنیا کی سڑکوں پر زندگی گزارنے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد
ان کے پرانے دوست ڈینیل کرٹس لی اور ڈیوون ورکہیزر مدد کے لیے پہنچ گئے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




