شہر قائد کی خستہ حالی، شوبز انڈسٹری کا کراچی شہری محاذ بنانے کا فیصلہ

میں کراچی کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں کہ لوگ کہتے ہیں کراچی گندا ہے۔ سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں۔ گردوغبار اور مٹی ہے وہ بالکل ٹھیک کہتے ہیں
مگر کراچی ٹوٹا پھوٹا ہے۔ اس کی سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں لیکن یہاں کے شہری ٹوٹے پھوٹے نہیں ہیں۔ یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




