لڑکی سے آن لائن محبت ہوئی لیکن دھوکا ملا: ٹیپو شریف کا انکشاف

حال ہی میں ٹیپو شریف نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے ایک تکلیف دہ تجربے کا انکشاف کیا
دوران شو میزبان نے سوال کیا کہ آپ کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ پیش آیا جہاں آپ نے کسی شخص کو جو سمجھا ہو وہ اس سے مختلف نکلا ہو۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




