جیل سے رہائی کے بعد ڈکی بھائی کا پہلا وی لاگ، آمدن سے متعلق بڑا انکشاف

معروف سوشل میڈیا شخصیت سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے جیل سے رہائی کے بعد شائع کیے گئے
اپنے پہلے وی لاگ سے متعلق آمدن کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




