پاکستانی فلم انڈسٹری ایک اہم تکنیکی سنگِ میل دیکھنے جا رہی ہے، کیونکہ اے آئی کی مدد سے تیار کردہ فلم دی نیکسٹ صلاح الدین (The Next Salahuddin) 19 دسمبر سے ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔