مسلم خاتون کے نقاب کھینچنے کا واقعہ، راکھی ساونت کا وزیر اعلیٰ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

نئی دہلی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے مسلم خاتون کا نقاب کھینچنے کے واقعے پر بہار کے
وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




