ہم انسان ہیں، روبوٹ نہیں، ثانیہ مرزا نے ذہنی پریشانی پر خاموشی توڑ دی

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ذہنی صحت سے متعلق اپنی جدوجہد پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا
کہ کھلاڑیوں کو روبوٹ سمجھنا ایک غلط تاثر ہے، کیونکہ وہ بھی حقیقی جذبات اور احساسات رکھنے والے انسان ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




