نعمان اعجاز کا وضو کے بیان پر تنقید کرنے والے صارفین کو جواب

پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے اپنے حالیہ وضو سے متعلق بیان پر ہونے والی سوشل میڈیا تنقید پر
واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے الفاظ کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




