پاکستانی یوٹیوبرز کی عالمی سطح پر ریکارڈ ساز کامیابی

یوٹیوب پر پاکستانی تخلیقی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں مقامی یوٹیوبرز عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں۔
جیسے ہی 2026ء کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستانی مواد نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی ناظرین میں بھی مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




