ہالی ووڈ کے معروف اداکار راب رینر اور ان کی اہلیہ کی لاشیں برآمد

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف اداکار و ہدایت کار 78 سالہ راب رینر (Rob Reiner) اور ان کی اہلیہ 67 سالہ مشیل سنگر رینر اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے
پولیس نے واقعے کو مشتبہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




