معروف ہالی وڈ ڈائریکٹر روب رائنر اوربیوی کی موت کےالزام میں بیٹا گرفتار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہدایتکار روب رائنر اور بیوی کی لاشیں 2 روز قبل ان کے گھر سے ملی تھیں
اور بعد ازاں پولیس نے تحقیقات کے بعد مقتولین کے بیٹے نک رائنرکو ان کی موت کا ذمہ دار قرار دیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




