ملائکہ اروڑا کے ’مسٹری مین‘ کون؟ تفصیلات سامنے آگئیں

معروف بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے مسٹری مین سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا ایک بار پھر افواہوں اور خبروں کی زینت بن گئی ہیں اور اس کی وجہ وہ پراسرار شخص ہے جو بار بار ان کے ساتھ نظر آ رہا ہے، اس شخص کی شناخت ہرش مہتا کے نام سے کی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے قیاس آرائیوں میں اس وقت شدت آئی جب جوڑی کو ممبئی ائیر پورٹ پر دیکھا گیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




