سنیل منج کا نام کس بالی وڈ اداکار سے متاثر ہوکر رکھا گیا؟

پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری سے وابستہ معروف شخصیت سنیل منج نے اپنے منفرد نام سے متعلق بتایا ہے کہ ان کا نام بالی وڈ کی ایک معروف شخصیت کے نام پر رکھا گیا ہے۔
سنیل منج جیو پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پرگفتگو کی۔
اپنے منفرد نام کے حوالے سے پوچھےگئے سوال پر سنیل منج نے بتایا کہ سنیل ہندی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے سندر اور سشیل۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




