سارا چوہدری کا حجاب کرنے سے پہلے کے ڈرامے ہٹوانے پر بیان سامنے آگیا

سابقہ اداکارہ سارا چوہدری نے اپنی ذاتی خواہش کے مطابق اپنے حجاب اپنانے سے پہلے کے دو ڈرامے آن لائن نجی انٹرٹینمنٹ چینل سے ہٹانے پر چینل کا شکریہ ادا کیا ہے.
سارا چوہدری نے کہا کہ میں بہت شکر گزار ہوں کہ میری درخواست پر میرے ہجاب سے پہلے کے دو ڈرامے ہٹائے گئے، یہ میرے ذاتی انتخاب کا احترام ہے اور میرے نئے سفر کے لیے معاونت کا ثبوت ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




