لابوبو ڈول اب بڑے پردے پر فلم بنانے کا آغاز، کب ریلیز کی جائے گی؟ جانیئے

سونی پیکچرز نے مقبول کھلونا لابوبو ڈول پر مبنی فلم بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا ہے، یہ فلم بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے دلچسپ اور تفریحی مناظر پیش کرے گی۔
رپورٹ کے مطابق لابوبو وہ کردار ہے جو ہانگ کانگ کے مصور کیسنگ لونگ نے 2015 تخلیق کیا اور اسے چینی کمپنی پاپ مارٹ نے مارکیٹ کیا، یہ کھلونا خاص طور پر بلائنڈ باکس فارمیٹ میں فروخت ہوتا ہے، یعنی خریدار کو معلوم نہیں ہوتا کہ کون سا ماڈل ملے گا، اور یہی وجہ ہے کہ اس کی ایک کلکٹر مارکیٹ بن چکی ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




