1936 سے 2024 تک: فلسطین پر تین فلمیں آسکر کے لیے نامزد

فلسطین، اردن اور تونس کی تین فلمیں اس سال کے آسکر مقابلے کے لیے نامزد کی گئی ہیں، یہ فلمیں فلسطین کی تاریخ، ثقافت اور انسانی جدوجہد کی عکاسی کرتی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پہلی فلم ’’فلسطین 36‘‘ ہے، جسے ہدایتکارہ انیمیری جیسیر نے تخلیق کیا ہے۔ یہ فلم 1936 میں یروشلم کے حالات کو پیش کرتی ہے، جب برطانیہ کے زیرِ انتظام فلسطین میں تنازعات شدت اختیار کر رہے تھے اور یہودی ہجرت کا سلسلہ زور پکڑ رہا تھا
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




