فیشن ڈیزائنر ہمایوں عالمگیر کن پاکستانی کرکٹرز کیساتھ کرکٹ کھیل چکے ہیں

پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر ہمایوں عالمگیر نے اپنے پاکستان میں کرکٹ کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
ہمایوں عالمگیر حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے اپنے کرکٹ اور فیشن کیرئیر دونوں پر بات کی۔
کرکٹ کیرئیر پر بات کرتے ہوئے ہمایوں عالمگیر نے بتایا کہ ’پاکستان میں انڈر ، 15، 17 اور 19 کا سسٹم بڑا مشکل ہے، ہمارے ٹرائل کے وقت اسٹیڈیم میں 6 ہزار لڑکے ہوتے تھے اور ٹرائلز کے دوران صرف 100 لڑکے منتخب کیے جاتے تھے ہم چونکہ کراچی کی اس وقت کی بڑی اکیڈمی سے تھے جس کی وجہ سے ہم پر A کیٹگری کی اسٹیمپ ہوتی تھی اور ہمارے ٹرینر بھی کوچز سے ہمارے ٹرائل کیلئے سفارش کروادیتے تھے
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




