عامر خان کے ساتھ آنیوالی زائرہ وسیم نے اچانک نکاح کرلیا، تصاویر بھی جاری

بالی وڈ کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے نکاح کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کردیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر زائرہ وسیم نے اپنا اور شوہر کا چہرہ ظاہر نہ کرتے ہوئےنکاح کی تصاویر شیئر کیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




