آپ کی آواز، آپ کی خبر
SNN — Sachal News Network
SACHALNEWS NETWORKسچ کے ساتھ، آپ کے ساتھ
PAKISTAN & BEYOND

خبر وہی، جو سچ ہو۔

براہِ راست WATCH LIVE ↗
بریکنگ نیوز
ٹوپی پہن کر خود کو مسلمان دکھانے والا شخص ہندوؤں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرتا پکڑا گیاکے پی کابینہ کے سابق اراکین کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ ہونے کا انکشافبلوچستان کے ضلع واشک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاککیتھولک مسیحوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیصصاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیاسابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے مستقل سر ڈھانپنے کی وجہ بتادیملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
SACHAL NEWS NETWORK

کھیل

1460 خبریں
فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے موقع پر بھی ہاف ٹائم شو منعقد کیا جائے گا۔  فائنل میں تاریخ کا پہلا ہاف ٹائم شو 19 جولائی کو نیو جرسی اسٹیڈیم میں ہوگا جس میں گلوکار جسٹن بیبر، میڈونا، شکیرا اور بی ٹی ایس کی پرفارمنس ہوگی۔  اس کے علاوہ برنا بوائے، گستاوو دودامل اور کولڈ پلے کے ساتھ پی ایس 22 کورس بھی ہاف ٹائم شو میں پرفارم کریں گے۔  جسٹن بیبر کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ دنیا کو متحد کرتا ہے اور اس شو کا حصہ بننا اعزاز ہے۔  سیسمی اسٹریٹ اور دی مپٹس کے کردار بھی فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل ہاف ٹائم شو کا حصہ ہوں گے۔