عماد وسیم نے اہلیہ سے علیحدگی کیلئے کیس دائر کردیا

عماد وسیم نے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ کافی سوچ بچار کی
میرے اور اہلیہ کے درمیان کچھ برسوں سے اختلافات حل نہ ہوسکے اس لیے اب میں نے طلاق کے لیے کیس دائر کردیا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




