پاکستان ٹیم ہاکی ورلڈکپ کوالیفائر 2026 میں مصر میں کھیلے گی

4 بار کی چیمپئن پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر کے پول ’ بی‘ میں ہے
جہاں اس کے ساتھ انگلینڈ ، آسٹریلیا، میزبان مصر، ملائیشیا، امریکا، جاپان اور چین کو رکھا گیا ہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




