کولکتہ واقعہ: سنیل گواسکر نے سارا ملبہ میسی پر ڈال دیا، کڑی تنقید

ہوا کچھ یوں کہ لیونل میسی کے دورہ بھارت کے دوران کولکتہ اسٹیڈیم میں مختصر قیام پر مداح مشتعل ہوگئے تھے،
میسی کولکتہ اسٹیڈیم میں صرف 10 سے 20 منٹ تک رکے جس پر مداح ناراض ہوگئے تھے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




