پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن 26 مارچ سے 3 مئی 2026ء تک منعقد ہوگا
ایونٹ میں اس بار 6 سے بڑھ کر 8 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی تاہم ٹیموں کو کم سے کم 10 ہی میچ کھیلنے کو ملیں گے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




