آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کا بھی آئی پی ایل چھوڑنے کا اعلان

آسٹریلوی آل راؤنڈرگلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئی پی ایل سے علیحدگی کا اعلان کیا
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




