پاکستان کے سری لنکا دورے کا شیڈول سامنے آ گیا، 3 ٹی ٹوئنٹی میچز دامبولا میں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جنوری میں دامبولا میں شیڈول کر دی گئی ہے، جو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کا اہم حصہ ہوگی۔
ذرائع کے مطابق دونوں بورڈز نے سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے تحت تمام میچ 8 سے 12 جنوری تک رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




