لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے ساتھ مزید 10 سال کے معاہدےکی تجدیدکر دی

لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ مزید 10 سال کے لیے معاہدے کی تجدید کر دی ہے۔
لاہور قلندرز نے ای وائی کی ویلیوایشن کے بعد معاہدے کی تجدید کی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکہا ہےکہ لاہور قلندرز کی جانب سے معاہدے کی تجدید پی ایس ایل پر اعتمادکا ثبوت ہے، لاہور قلندرز کے مالکان نے اپنی فرنچائز کو عالمی برانڈ بنا دیا ہے۔
سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل اگلےسال 11ویں ایڈیشن سے 8 ٹیموں تک بڑھ جائےگی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




