بھارتی کھلاڑیوں کا تضحیک آمیز انداز، جنوبی افریقی کپتان کو بونا بھی کہہ دیا

بھارتی کھلاڑیوں کا جنوبی افریقی کپتان بارے تضحیک آمیز انداز سامنے آ گیا۔
کولکتہ ٹیسٹ کے پہلے دن بھارت فاسٹ باؤلر کی گیند پر جنوبی افریقہ کپتان ٹیمبا باووما کے خلاف بھارتی کھلاڑی ایل بی ڈبلیو کی اپیل کر رہے تھے
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




