سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ

سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے خلاف 15 رکنی سری لنکن ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، کوشل مینڈس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




