14 نکاتی تجاویز میں درج ایرانی عوام کے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 نکاتی تجویز میں درج ایرانی عوام کے حقوق قبول کرنے کے سوا کوئی متبادل نہیں۔
اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام کے حقوق کے سوا دوسرا کوئی بھی طریقہ بے نتیجہ ثابت ہوگا۔
باقر قالیباف نے کہا کہ اس معاملے میں جتنی دیر کریں گے امریکی ٹیکس دہندگان کو اتنی ہی زیادہ قیمت چکانا پڑے گی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




