قطری وزیر اعظم کی امریکی نائب صدر سے

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے امریکی نائب صدر سے ملاقات کی جس میں مشرق وسطی کی صورتحال اور کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر گفتگو ہوئی۔
قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستانی ثالثی کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی۔
قطری وزارت خارجہ کے مطابق شیخ محمد بن عبدالرحمٰن نے تمام فریقین سے مذاکراتی عمل میں شامل ہونے اور مستقل امن اور علاقائی استحکام کے لیے جامع معاہدے کی ضرورت پر زور دیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




