مجھے ایران کی تازہ ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں ،جلد ہی جائزہ لوں گا۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایران سے ڈیل کی تجویز سے آگاہ کر دیا گیا ہے، مجھے اس تجویز کے اصل الفاظ سے جلد آگاہ کیا جائے گا، جلد ہی جائزہ لوں گا، یہ سوچ نہیں سکتا کہ ایران کی تجاویز قابل قبول ہوں گی۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




