امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہےکہ ان کے خیال میں جوہری ایشو کے اہم نکات امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور میں طے ہوسکتے ہیں۔
ایک بیان میں ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ترکیے مذاکرات کے عمل میں شریک تمام فریقوں سے رابطہ رکھے ہوئے ہے، ترکیے جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتاہے،کچھ نکات پر رکاوٹ ہے، جن میں نیوکلیئرفائلز شامل ہیں، وہ بھی دُور ہوسکتاہے جب یہ معاملہ حل ہوجائےگا تو بےشک آبنائے ہرمزکا معاملہ بھی حل ہوجائےگا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




