ہم نے باب المندب بندکردی

یمنی تنظیم انصاراللہ کےسینئر عہدیدار حسین العزی کا کہنا ہے اگر ہم نے باب المندب بندکردی توکوئی بھی اسے نہیں کھول سکےگا۔
حسین العزی نے کہا کہ ٹرمپ اوراس کےساتھی امن کی راہ میں رکاوٹ بننےوالےاقدامات ترک کردیں، امریکی صدر اوراس کےساتھی ہمارے لوگوں کےحقوق کااحترام کریں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




