ایرانی عوام اپنی خودمختاری کے

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہےکہ ایرانی عوام اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طاقت کے ساتھ تیار ہیں۔
ایک بیان میں اسماعیل بقائی نےکہا کہ ہم اپنے قومی سلامتی اور اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے پُرعزم ہیں، ہم نے نہ صرف گزشتہ 37 دنوں میں بلکہ گزشتہ پانچ دہائیوں کے عرصے میں ثابت کر دیا ہے کہ ایرانی عوام بہت محبِ وطن ہیں اور اپنے دشمنوں سے جوابی جنگ کے لیے تیار ہیں۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




