ایران کا گرنے والے امریکی طیارے

ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر66 ہزار 100 ڈالرانعام کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے والے شہری کو انعام دیاجائے گا۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کے مطابق طیارے کےپائلٹ کوبچا لیا،تاہم عملے کا ایک رُکن لاپتہ ہے، لاپتا اہلکار طیارے میں موجود ویپن سسٹمز آفیسر تھا۔
امریکی ایف 15 طیارہ گزشتہ روز جنوبی ایران میں مار گرایا گیا تھا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




