عراق میں امریکی سفارتخانے کے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کےکمپاونڈ میں ہیلی پیڈ پر میزائل سے حملہ ہوا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتخانے کےکمپاونڈ سےدھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔
دوسری جانب بیروت میں اسرائیل نے ایک کلینک پر میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں طبی عملے کے 12 ارکان جاں بحق ہو گئے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




