اسرائیلی اور لبنانی فوج کے

مشرقی لبنان میں اسرائیلی زمینی فوج داخل ہوگئی جس کے بعد لبنانی افواج سے جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج ہیلی کاپٹر کے ذریعے مشرقی لبنان میں اتری۔
ذرائع کے مطابق لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو تباہ کر دیا۔یہ واقعہ مبینہ طور پرBaalbek کے مشرقی پہاڑوں میں پیش آیا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




