ایران کا اسرائیلی وزارت

ایران نے امریکی و اسرائیلی جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کردیا۔
اسرائیلی حکام کے مطابق ایران کے حملوں میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
ایران کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب میں متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
دوسری جانب عرب میڈیا نے رپورٹ کیا کہ دبئی مرینہ، دبئی ہلز میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکام کے مطابق ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں کو ناکارہ بنایاجارہاہے۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




