ایران نے اسرائیل کی جانب سے دوبارہ حملےکا خدشہ ظاہر کردیا

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کی جانب سے ایک اور ممکنہ حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے
کہ ایران پر نئے حملے کے امکان کو مکمل طور پر رد نہیں کیا جا سکتا۔
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




