پہلے مجھے امیر گیلانی سے محبت ہوئی: ماورا حسین کا اعتراف

حال ہی میں ایک انٹرویو میں ماورا حسین نے بتایا کہ میں نے سب سے پہلے امیر گیلانی کی معصومیت اور خوبصورتی کو محسوس کیا
بعد ازاں جب میں نے ان کی شخصیت کو قریب سے جانا تو یہ بات سامنے آئی کہ وہ نہایت نرم مزاج، مہذب اور ہر معاملے میں ساتھ دینے والے انسان ہیں
SNN سچل نیوز نیٹ ورک




